What is Moringa?

Moringa Oleifera, commonly known as Moringa is the most nutritious tree found on the earth. Moringa tree grows in tropical conditions and this tree is native to Indian and Africa.

Moringa tree thrives in dry conditions with very little amount of water. In African language Moringa tree is known as never die tree. This is because of its ability to survive in acute dry conditions.

Moringa Leaves are the most nutritious part of the Moringa tree and are widely used in salads, curries and chutneys in India. Nowadays Moringa is getting popular world wide as a nutrition supplements because of its very high contents of vitamins and minerals.

Moringa tree is cultivated either through its seeds. The benefit of the Moringa tree is that, all the parts of the tree are used and nothing goes as waste.

The Moringa tree bears very delicious fruits, commonly known as “Drumsticks” and they form a very important role in Indian cuisines ad they are also very much nutritious. The dried Moringa Pods (drumsticks) bears seeds and these seeds when crushed provides the wonderful Moringa Oil. Moringa Oil is used as a major ingredients in the cosmetic industry. The Moringa seed Powder is a rich source of plant based natural protein.

Moringa leaves, which is the most nutritious part of the Moringa tree, is loaded with Vitamins and Minerals. For this reason it is known as the Nutrition powerhouse. Fresh Moringa leaves contain 70 to 75% moisture and when they are dried the moisture content goes down to less than 8% and hence the nutrients becomes much more concentrated. That is the reason why people prefer to use Moringa Leaf Powder in their supplements. Moringa leaf powder contain the following nutrients.

  • Protein
  • Fat
  • Carbohydrate
  • Fiber
  • Minerals
  • Calcium
  • Magnesium
  • Phosphorous
  • Potassium
  • Valine
  • Iron
  • Vitamin A
  • Vitamin B1 – Thiamin
  • Vitamin B2 – Riboflavin
  • Arginine
  • Histidine
  • Leucine
  • Tryptophan
  • Phenylanaline
  • Methionine
  • Threonine
  • Isoleucine

مورنگا کیا ہے

مورنگا 300 کے لگ بھگ بیماریوں یا صحت کے مسائل میں مفید ہے، اور یہ کہ اس کے استعمال کے بُرے اثرات نہیں ہیں۔ یہ بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال یادداشت کو بھی بہتر بناتا ہے۔ اسے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) بھی پچھلی 4 دہائیوں سے بطور سَستے صحت سپلیمنٹ (Health Supplement) کے استعمال کررہی ہے۔

مورنگا کے فوائد

  • ۔ جسم کی قدرتی مدافعت بڑھاتا ہے۔
  • ۔ دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کرکے ان کے کام کرنے کی قوت بڑھاتا ہے۔
  • ۔ جیو(bio) دستیاب اجزاء کے ساتھ حل کو فروغ دیتا ہے۔
  • ۔ جسم کے خلیوں(Cell) کی ساخت کو فروغ دیتا ہے۔
  • ۔ (Cholesterol Serum) کو فروغ دیتا ہے۔
  • ۔ چہرے پر جھریوں اور باریک لکیروں کے بننے کو کم کرتا ہے۔
  • ۔ جگر اور گردے کے کام کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
  • ۔ جلد کو خوبصورت بناتا ہے
  • ۔ جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے۔
  • ۔ ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔
  • ۔ مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) کے طور پر کام کرتا ہے۔
  • ۔ جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
  • ۔ صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔
  • ۔ ہر طرح کی سوزش کو روکتا ہے۔
  • ۔ صحت مندی کا احساس دلاتا ہے۔
  • ۔ جسم میں شکر (Sugar) کی سطح قائم رکھتا ہے۔

اللہ سُبحانہٗ وتعالیٰ نے سہانجنا کو وٹامنز، معدنیات اور دوسری انسانی ضروریات سے بھر رکھا ہے۔
1۔ اس کے 100 گرام خشک پتوں میں خوراک کی مندرجہ ذیل مفید اشیاء پائی جاتی ہیں:
پروٹین دہی سے زیادہ۔ وِٹامن اے گاجروں سے 10 گنا۔ پوٹاشیم کیلے سے 15 گنا۔
کیلشیم دودھ سے 17 گنا۔
وِٹامن سی مالٹے سے 12 گنا۔
لوہا پالک سے 25 گنا۔

2۔ اس میں مخالف تکسیدی عامل (Anti- Oxidant) بھاری مقدار مع بِیٹا کیروٹین۔ قرسِیٹِن موجود ہے۔

3۔ اس میں کلَورَو جِینِک ایسِڈ جو چینی (Sugar) جذب کرنے کی رفتار کو کم کرتا ہے۔ اس سے خون میں شوگر کم ہوتی اور ذیابیطس کے مرض میں کمی آتی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ یہ ایسے خامرے اور کیمیائی اجزا پر مشتمل ہے جو دماغ کو بھرپور صحت، بینائی کو تیزی، یادداشت میں بہتری لاتے، دماغی کو سکون، اور ڈپریشن سے نجات دیتے ہیں.

روزانہ صبح اور شام ایک چائے کا چمچہ پاؤڈر ایک گلاس سادہ پانی کے ساتھ پیئیں یا پھر قہوہ، سبزچائے کی طرح پی لیجیے۔ چاہیں تو مٹھاس کے لیے ایک چمچ شہد بھی ملا سکتے ہیں۔ آپ اس مشروب میں گرین ٹی بھی ملا سکتے ہیں۔پھر چاہے کھانے میں ملائیں، جوس، شیک، سمودی، میں یا بیکنگ میں استعمال کریں اور اگر تمام گھر والوں کو بھرپور غذائیت چاہیے تو اسے آٹے میں ملا دیں تقریباً 10 کلو میں ایک پاؤ سے آدھا کلو کافی رہے گا. اور اگر اسے ڈائریکٹ استعمال کرنا زیادہ فائدہ مند ہے خاص کر نہار منہ پہلے ہفتے ایک چائے کا چمچ پینا شروع کیجیے، بعد میں آپ دن میں دو مرتبہ استعمال کرسکتے ہیں۔ زیادہ مقدار میں استعمال نہ کیجیے کہ یہ جسم سے زہریلے مادّے نکالنے کی طاقت رکھتا ہے اور زیادہ مقدار میں لینے کی صورت میں دست آور ہوسکتا ہے۔

جیسا کہ آپ نے پڑھا کہ اس میں تین سو بیماریوں کا علاج موجود ہے جن میں سے بیشتر ایسی بھی ہیں جو لا علاج ہیں۔بلڈ پریشر، کولیسٹرول، سوزش، جگر کی خرابی، شوگر، اینٹی آکسیڈنٹ یعنی بڑھاپے اور جھریوں کو روکنے والا، جوڑوں میں ورم اور سوزش، موٹاپا، دل کے امراض، دماغی صحت کے لیے بہترین، یادداشت کو انتہائی تیز کرتا ہے، نظر کی کمزوری دور کرتا ہے، دیسی حکمت میں اس کے پتوں کے رس سے سرمہ بنایا جاتا ہے جس کے لگانے سے چشمہ اتر جاتا ہے، دماغ میں سیروٹونن اور ڈوپامائن کی مقدار بڑھاتا ہے جس سے ڈپریشن ختم، طبیعت ہشاش بشاش، جگر کو تمام زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے

جس کے نتیجے میں صاف شفاف صحت مند خون، شاداب جلد اور چہرہ، اینٹی بیکٹیریل، زخموں کو جلد بھرنے کی صلاحیت، دنیا کے مہنگے سے مہنگے ملٹی وٹامن کیپسول اور ٹیبلٹ اور فوڈ سپلیمنٹ اس کے دو چمچ کے سامنے پانی بھرتے ہیں۔ کیونکہ دماغ کو بھرپور غذائیت فراہم کرتا ہے اس لیے بالوں کی نشوونما کے لیے بہترین۔ طبیعت میں خوشی کا احساس اور زندہ دلی پیدا کرتا ہے۔ جو بچے نحیف اور کمزور ہیں، جن کا وزن نہیں بڑھتا اُن کے لیے بہترین فوڈ سپلیمنٹ ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرنے والے اس کے دو چمچے گرم پانی اور لیموں کے ساتھ استعمال کرکے تیزی سے وزن کم کر سکتے ہیں اور کمزوری اور دیگر پیچیدگیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

تحریر شیخ ہارون کامران
مورنگا مِراکل پاکستان